: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14اپریل (ایجنسی)متحدہ عرب امارات نے سولہ اپريل سے شروع ہونے والے آئى پى ايل کے ساتويں ايڈیشن ميں سال 2012 کى چمپئن کولکتہ نائٹ رائڈرس کى ٹيم اپنے پرانے کھلاڑيوں گپتان گوتم گمبھير، يوسف
پٹھان، جيکس کيلس جيسے ٹيم کے سرکردہ کھلاڑیوں کے بھروسے ميدان ميں اترے گى۔آئى پى ايل۔7 کے افتتاحى مقابلے ميں کولکتہ نائٹ رائڈرس ابوظبى ميں ممبئى انڈينس کے خلاف ٹورنامنٹ ميں اپنى مہم کا آغاز کرے گى۔